ہم ان کہ جوروجفا کو کرم سمجھتے ہیں ہم خوشی بھی دیں تووہ غم سمجھتےہیں اپنی تو ہربات کو سدا سچ کہتے ہیں لیکن حق بات وہ ذرا کم سمجھتےہیں