ہم جن کے پرسان حال ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہم جن کےپرسان حال ہیں
وہ ہربارچلتے نئی چال ہیں

ہمارے نینوں کاجو تصادم ہوا
اس سے ہم بچےبال بال ہیں

ہمیں جو پیار سےآنکھ مارے
زندگی بھررکھتےسنبھال ہیں

ان کےبال کبھی نہیں جھڑتے
کھاتےجو اوروں کا مال ہیں

Rate it:
Views: 316
14 Jun, 2012
More Love / Romantic Poetry