کتنا عجیب اتفاق ہے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

ہم اپنی صبح کا آغاز کیسے کرتے
ہماری صبح میں تو ُاس شام ہوتی ہے

وہ چاند کو دیکھتا ہے لکی
اور ہمارے ہاں سورج کی بات ہوتی ہے

کتنا عجیب اتفاق ہے، وہ ملیوں دور سے ہمیں پکارتا ہے
اور کچھ سنے بناء ہی ہماری دھڑکنیں بےچین ہوتی ہیں

Rate it:
Views: 366
12 Feb, 2012
More Love / Romantic Poetry