ہم اپنی صبح کا آغاز کیسے کرتے ہماری صبح میں تو ُاس شام ہوتی ہے وہ چاند کو دیکھتا ہے لکی اور ہمارے ہاں سورج کی بات ہوتی ہے کتنا عجیب اتفاق ہے، وہ ملیوں دور سے ہمیں پکارتا ہے اور کچھ سنے بناء ہی ہماری دھڑکنیں بےچین ہوتی ہیں