"کہانی"

Poet: مونا شہزاد By: Mona Shehzad, Calgary

تیری میری کہانی کے دو ہی پنے
آغاز بھی تو
انجام بھی تو
اس آغاز اور انجام کے بیچ میں بند ہے اک جہاں
تیرا اور میرا جہاں

Rate it:
Views: 332
02 May, 2018
More Love / Romantic Poetry