✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Tasleem Ahmed Dani
Search
Add Poetry
Poetries by Tasleem Ahmed Dani
جب ستارہ کوئی ٹوٹے گا،میں یاد ضرور آؤں گا
جب ستارہ کوئی ٹوٹے گا،میں یاد ضرور آؤں گا
کنارہ تم سے جب چھوٹے گا،میں یاد ضرور آؤں گا ..
Tasleem Ahmed Dani
یوں نہ دیکھو پیار سے، ہم بہت ترسائے ہوئے ہیں
یوں نہ دیکھو پیار سے، ہم بہت ترسائے ہوئے ہیں
لبوں پہ مسکراہٹ ،اآنسو پلکوں تک آئے ہوئے ہیں..
Tasleem Ahmed Dani
بہت تم دور رہ کر بھی،بہت تم پاس لگتے ہو
بہت تم دور رہ کر بھی،بہت تم پاس لگتے ہو
عام سے تو ہو، پھر بھی بہت تم خاص لگتے ہو ..
Tasleem Ahmed Dani
مجھے اداس دیکھو تو مجھے خوشیاں تھما دینا
مجھے اداس دیکھو تو مجھے خوشیاں تھما دینا
ایسے میری چاہت کا، تم مجھ کو صِلہ دینا..
Tasleem Ahmed Dani
اے گردشِ دوراں! میرا حال مت پوچھ
اے گردشِ دوراں! میرا حال مت پوچھ
کتنا ہوں ان کی یاد میں بے حال مت پوچھ..
Tasleem Ahmed Dani
وحشتوں کی جب تم اپنی، تفصیل لکھنا
وحشتوں کی جب تم اپنی، تفصیل لکھنا
بات ادھوری نہیں، ذرا تم طویل لکھنا..
Tasleem Ahmed Dani
کبھی ارد،کبھی گرد، کبھی وہاں، کبھی یہاں ہوتے
کبھی ارد،کبھی گرد، کبھی وہاں، کبھی یہاں ہوتے
تمہاری یاد جو نہ ہوتی، نجانے پھر ہم کہاں ہوتے؟..
Tasleem Ahmed Dani
آؤ سنو تم کو دل کی بات سناؤں میں
آؤ سنو تم کو دل کی بات سناؤں میں
پا لوں تم کو میں, یا تمہارا ہو جاؤں میں..
Tasleem Ahmed Dani
پاک فوج کے نام
چراغ آندھیوں میں بھی جلا کے رکھا ہے
دشمن کے ارادوں کو ہمیشہ بجھا کے رکھا ہے..
Tasleem Ahmed Dani
دل پہ کسی کی یادوں کے پہرے کیوں ہوتے ہیں
دل پہ کسی کی یادوں کے پہرے کیوں ہوتے ہیں
کچھ لوگ دل میں ہمیشہ کے لئے ٹہر ے کیوں ہوتے ہیں..
Tasleem Ahmed Dani
جب گرے کوئی تو اٹھانے والا کوئی نہ ہو
جب گرے کوئی تو اٹھانے والا کوئی نہ ہو
مشکل میں پیار سے گلے لگانے والا کوئی نہ ہو..
Tasleem Ahmed Dani
آنکھوں آنکھوں سے پوری کہانی سنائی میں نے
آنکھوں آنکھوں سے پوری کہانی سنائی میں نے
زبان نہ کھولی پر آنکھوں کی زبانی سنائی میں نے..
Tasleem Ahmed Dani
یہ عادت دل دکھانے کی کہاں سے سیکھ لی تم نے
یہ عادت دل دکھانے کی کہاں سے سیکھ لی تم نے
یہ روایت روٹھ جانےکی کہاں سے سیکھ لی تم نے..
Tasleem Ahmed Dani
دسمبرٹہرے یا بیت جائے مجھے کیا فرق پڑتاہے
دسمبرٹہرے یا بیت جائے مجھے کیا فرق پڑتاہے
یہ سال بھی آخر گزر جائے مجھے کیا فرق پڑتاہے..
Tasleem Ahmed Dani
بھروسہ تھا بہت کیوں توڑ دیا تم نے
بھروسہ تھا بہت کیوں توڑ دیا تم نے
رشتہ غیروں سے کیوں جوڑ لیا تم نے..
Tasleem Ahmed Dani
یوں دل میرا دکھا کر اچھا نہیں کیا تم نے
یوں دل میرا دکھا کر اچھا نہیں کیا تم نے
غیروں کو اپنا بنا کراچھانہیں کیا تم نے..
Tasleem Ahmed Dani
لہو سے لکھوں یا اشکوں سے آج اپنا کلام لکھوں
لہو سے لکھوں یا اشکوں سے آج اپنا کلام لکھوں
کس کے نام صبح لکھوں شام کس کے نام لکھوں..
Tasleem Ahmed Dani
نجانے کیوں آجکل دل میرا اداس رہتا ہے
نجانے کیوں آجکل دل میرا اداس رہتا ہے
کون ہے وہ جس کا مجھے احساس رہتا ہے ..
Tasleem Ahmed Dani
اب تو ہر بات میں ان کا خیال رکھتا ہوں
اب تو ہر بات میں ان کا خیال رکھتا ہوں
اپنی سوچ اپنا لہجہ ان کی مثال رکھتا ہوں..
Tasleem Ahmed Dani
سنو!تم میری آنکھوں میں آ کر بس سما جاؤ
سنو!تم میری آنکھوں میں آ کر بس سما جاؤ
مجھے بس اک جام محبت کا اپنے ہاتھوں پلا جاؤ..
Tasleem Ahmed Dani
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets