آثار بتاتے ہیں

Poet: Muhammad jawad Khan J.D By: Muhammad Jawad Khan (J.D), Havelian, Abbottabad

آثار بتاتے ہیں کہ دیاریار سے لوٹ اآئے ہو تم
مگرکیاہوا۔۔؟کیا بات ہے۔۔۔؟ کیوں خاموش ہو تم
غم دوراں و غم جاناں کے عادی ہیں اب نہ لو امتحان تم
نظروں سے نظریں ملاو اور ہر بات مجھے بتائو تم
پردہ بی ایسا کیا پردہ کہ بردہ ہی بنا گئے ہو تم
پردہ جو ہم نے کیا تو پھر لپٹ کر رہ گئے تم
نہ دور جائو ہم سے اتنا کہ نہ مل سکیں ہم جے ڈی
ڈھونڈتے پھرو گئے ، مگر نہ پا سکو گئے ہمیں تم

Rate it:
Views: 514
16 Mar, 2016
More Love / Romantic Poetry