آخری بار۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

آخری باران سےملنے کی عرضی دی ہے
بڑی بے دردی سےانہوں نےرد کی ہے

میری کوئی خواہش پوری نہیں کرتے
نہ جانے انہیں ہم سےکیادشمنی ہے

ہربارکوئی بہانہ بنا کرٹال دیتےہیں
جھوٹےبہانوں کی انہیں کیاکمی ہے

جہاں انسان کی ہرآرزو پوری نہیں ہوتی
اسی لیےکہتےہیں اسی کانام زندگی ہے

Rate it:
Views: 645
02 Oct, 2012