آپ کی آنکھیں
Poet: By: UA, Lahoreآپ کی آنکھیں
ہمیں ابھی تک
یاد نہیں ہوئیں
ہم نے کبھی
اتنے غور سے
آپ کی آنکھوں میں
دیکھا ہی نہیں
یاد نہیں ہوئیں
ہمیں ابھی تک
آپ کی آنکھیں
More Love / Romantic Poetry
آپ کی آنکھیں
ہمیں ابھی تک
یاد نہیں ہوئیں
ہم نے کبھی
اتنے غور سے
آپ کی آنکھوں میں
دیکھا ہی نہیں
یاد نہیں ہوئیں
ہمیں ابھی تک
آپ کی آنکھیں