اب نیا سال ہے چاہت کے ترانے گائیں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

اب نیا سال ہے چاہت کے ترانے گائیں
وہ گئے سال کی باتیں ہیں انہیں بھول بھی جا

Rate it:
Views: 375
30 Dec, 2015