اس دنیا کی دوسری جانب ایک انوکھی دنیا ہے جس میں جانا اسکو پانا سہل نہیں ہے لیکن ناممکن بھی نہیں ہے اگر کسی کا ساتھ ملے تو خوشبو جیسا ہاتھ ملے تو کوئ بھی اس میں جا سکتا ہے کوئ بھی اسکو پا سکتا ہے