اس کی آنکھوں میں

Poet: By: Asif Muhammad Khan, dil se

اداس آنکھوں میں شب کا خمار دیکھا ہے
کہ پہلی بار اسے بے قرار دیکھا ہے

جسے خبر ہی نہ ہوتی تھی میرے آنے کی
اسی کی آنکھوں میں اب انتطار دیکھا ہے
 

Rate it:
Views: 641
04 May, 2009
More Love / Romantic Poetry