اس کی سوچوں میں کچھ ایسے کھو گئے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اس کی سوچوں میں کچھ ایسےکھو گئے
اپنی ہستی سےسدا کہ لیے بیگانے ہو گئے
کل رات اس کی یادوں کی ایسے بادل برسے
جو میرےدل کےسبھی زخموں کو دھو گئے
 

Rate it:
Views: 427
12 Dec, 2011