اعتراض
Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwalaدل اگر اُس نے توڑ دیا تو کیوں کروں اعتراض میں
ہر خط اگر مرا موڑ دیا تو کیوں کروں اعتراض میں
میں نے خود ہی ہر فصیلہ اُس پے چھوڑ رکھا تھا نہال
اُس نے مجھے ہی چھوڑ دیا تو کیوں کروں اعتراض میں
More Love / Romantic Poetry






