الفت کا سرِ عام چرچہ نہیں کرتے

Poet: UA By: UA, Lahore

الفت کا سرِ عام چرچہ نہیں کرتے
چاہتوں کو ایسے رسوا نہیں کرتے

Rate it:
Views: 398
31 May, 2019