اَک بار مُسکرا دو

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

تیرے اِک بار کے مُسکرانے سے
میرے دِل کا گُزارہ ہو جاتا ہے

اِس دِل کی گزارش ہے
"اَک بار مُسکرا دو"

Rate it:
Views: 773
16 Aug, 2023