کاش میرا ہر شعر ایسا ہوا کرے
جنہیں سن کر دنیا واہ واہ کرے
میرےنظرسےگزرےکوئی ایساحسیں
جسے دیکھ کر دل ٹھاہ ٹھاہ کرے
جو ایک بیوی کے ناز نہ اٹھا سکے
پھر وہ مرد کیوں دوسرا بیاہ کرے
جو طبیعت کی طرح بگڑتی رہی
ایسی معشوق سےکیسےبندہ نباہ کرے
اپنی جھوٹی آن بان کی خاطر اصغر
انسان کیوں اپنی دولت تباہ کرے