جو جذبہ بیدار ہو رہا ہے دل میں میرے اب
یا اللہ اسے تناور درخت بنا دینا میرے اندر اب
جڑیں میرے دل کی زمین میں بہت گہری ہوں
ہر شاخ اس کی ایثار وفا اور قربانی سے بنی ہو
پھول جن پر ایمان کی حرارت کے طفیل کھلتے ہوں
یا اللہ تیری الفت کے طفیل میرے ہر جذبے پلتے ہوں
میری یہ دعا قبول کر لینا مجھے آغوشِ رحمت میں لے لینا اب
بس میری یہی دعا میری ہر خواہش پر بھاری رکھنا اب