ایک مدت سے تلاش کوئی ہیر کر رہا ہوں کھوج میں دامن لیروں لیر کر رہا ہوں شائد اس کےدل میں میری محبت جاگے بڑے پیار سے میں اسےدامنگیرکررہاہوں