ایک ہی پیکر سراسر روبرو

Poet: UA By: UA, Lahore

آرزو، خواہش، تمنا ، جستجو
خواب، تعبیریں ، ہماری گفتگو

ایک ہی مرکز ہمیشہ دو بدو
ایک ہی پیکر سراسر سے روبرو

آرزو، خواہش، تمنا ، جستجو
خواب، تعبیریں ، ہماری گفتگو

Rate it:
Views: 410
17 Oct, 2017