بڑی اداس میری ہر رات ہوتی ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamبڑی اداس میری ہر رات ہوتی ہے
ہر شب آنکھوں سےبرسات ہوتی ہے
تصور میں جب ان سےملاقات ہوتی ہے
کھل کرہمارےدرمیاں گل بات ہوتی ہے
جب کبھی راستےمیں مل جاتے ہیں
تب فقط صرف آداب و تسلیمات ہوتی ہے
فون پر جب ان سےگفت وشنیدہوتی ہے
ان کا عنوان میری ہی ذات ہوتی ہے
More Love / Romantic Poetry






