بہت بیقرار میرا دل ہے تب سے

Poet: Abnan Khan By: Abnan Khan, Kohat

بہت بیقرارمیرادل ہے تب سے
کہ دل میںمحبت تیری ہے جب سے

دیوانہ ہواہوں صنم میں بھی تب سے
کہ دیکھاہےھم نےرقی تجھ کوجب سے

خوشی تجھ کودےدے سارے جھاں کی
بس یہ دعامیری ہے رب سے

Rate it:
Views: 394
04 Oct, 2011