تجھے دیکھنے کو بے قرار ہے دل تیری اک نگاہ کا طلبگار ہے دل اسےہر پل تیرا انتظار رہتا ہے تجھےایک بار ملنے کاامیدوار ہےدل