تجھےحال دل کیا سناؤں میرےیار متوالے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR NIRPURI, BIRMINGHAM

تجھےحال دل کیا سناؤں میرےیارمتوالے
تجھےڈھونڈھتےپاؤں میں پڑگئےچھالے

تیری یادوں کےسمندرمیں ڈوب نہ جائے
کوئی آکراصغر کواس ساگر سے نکالے

پیٹحھ پر وار کرکےبڑا پیار جتاتے ہیں
شاید وہ سمجھتےہیں ہمہیں بولےبالے

کسی کم ظرف سےکیوں ہو وفا کی امید
وہ سب لوگ ہیں ہمارے دیکھےبالے

کوئی میراحوصلہ پست نہیں کرسکتا
نام کےچھوٹےمگرہیں بڑےدل والے

Rate it:
Views: 381
13 Sep, 2012