سرخ گلاب, تراساتھ اور چاندنی رات ہو
تری نظراٹھےمرادل بہکےایسی بات ہو
انتہائےمحبت کریں اکٹھےساتھ مریں
ترےکندھےپہ مراسرہا ت میں ہا ت ہو
ستارےرہ جائیں حیراں چاند رشک کرے
رکھیں و ہ بنیا دمحبت فرحا ں کائنات ہو
وقت مرےخلاف تھاترارویہ بھی بگڑاسا
ورنہ ہوانہیں آج تک مجھےملی مات ہو
بہاکرلےگیا رنگ ونسل کاغر و ر حمیرا
ہواعشق رہاکوئی مرتبہ نہ پوچھی ذات ہو