تم سے دور جانے کے بعد

Poet: UA By: UA, Lahore

تم سے دور جانے کے بعد
دِل کو یہ احساس ہوا ہے
تم دِل کے کتنے قریب ہو

Rate it:
Views: 393
30 May, 2018