تمہارے خواب سجانے میں لطف آتا ہے

Poet: Prveen Shakir By: Meerab Khan, Hyderabad

تمہارے خواب سجانے میں لطف آتا ہے
کہ اپنا آپ جلانے میں لطف آتا ہے

خدا سے اپنے لیے مانگتی ہوں جب تجھ کو
مجھے یہ ہاتھ اٹھانے میں لطف آتا ہے

تیری یاد میں جاگتے رہے شب بھر
خود اپنی نیند چرانے میں لطف آتا ہے

تیری ذات سے ہے بے پناہ پیار ہمیں
تمہارے ناز اٹھانے میں لطف آتا ہے

Rate it:
Views: 482
01 Mar, 2010