تنہائی
Poet: Arfan Sahil By: NEHAL , Gujranwalaاپنی ذات پہ تنہائی کا لباس رکھتا ہوں
میں خاص پھول ہوں رنگ بھی خاص رکھتا ہوں
مجھے اب کسی خوشی کی حاجت ہو بھی تو کیسے
بس اس کی یاد سے اکثر خود کو اداس رکھتا ہوں
میں اس کے درد کو کیوں بانٹتا پھروں ساحل
میں اپنی چیزیں فقط اپنے پاس رکھتا ہوں
More Love / Romantic Poetry






