تُمہیں احساس ہے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

تُمہیں احساس ہے
کہ جو دِل کبھی
تُمہارے لئے
ہاں
صِرف تمہارے لئے
دھڑکتا تھا
اَب کِسی اور کے
بارے میں
ہاں کِسی اور کے بارے میں
کیوں سوچنے لگا ہے
وہ دِل جو کبھی
تُمہارے لئے
ہاں
صِرف تُمہارے لئے دھڑکتا تھا

Rate it:
Views: 251
24 Jun, 2025
More Love / Romantic Poetry