تیرا انتظارکرتےکرتے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

کئ دنوں سےتیراانتظار کرتےکرتے
کیابتاہیں ہم جی رہےہیں مرتےمرتے

تیری یاد میں رو رو کریہ حال ہواہے
تھک گےہیں روز آہیں بھرتےبھرتے

اب آہوں کوچھپالیتےہیں مسکراہٹوں میں
ایکدن سنبھل جاہیں سنبھلتےسنبھلتے

ہم نہ بدلےہیں نہ ہی بدلیں گےکبھی
تمہیں تو ذرادیر نہ لگی بدلتے بدلتے

جو اب بھی نہ آؤ گئےبزم یاراں میں
ہم دنیاسےگزر جاہیں گے روتےروتے

Rate it:
Views: 593
08 Mar, 2013