تیرا درد میرا کتنا خیال رکھتا ہے مجھے غموں سےنڈھال رکھتاہے عید کے دن ملنے کا وعدہ کرکے عید آئے تو اگلےسال پہ ٹال رکھتاہے