تیراہرخط جلادیا ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

کہا ہم نے آپ کی ہریاد کوبھلا دیاہے
وہ بولے ہم نے تیرا ہر غط جلا دیاہے

کہاایک دن فتح آپ کہ دل کاکشمیرہوگا
وہ بولے تیرا یہ خواب شرمندہ تعبیرہوگا

کہاکہاں چھپ جاتےہو جھلک دکھلاکر
وہ بولے ہمیں خوشی ملتی ہےتجھےستاکر

کہاکبھی آزما لیجیےہم وفادار بہت ہیں
وہ بولےہم جانتےہیں آپ خطاکاربہت ہیں

کہادعاہے کہ آپ سدا کےلیےہمارےہوجاہیں
وہ بولے ہمیں نہیں تواللہ کوآپ پیارےہوجاہیں

Rate it:
Views: 479
25 Jul, 2013