Add Poetry

تیری باتوں میں اب وہ مٹھاس نظر آتی نہیں

Poet: Sajid Awan By: Sajid Manzoor Awan, Islamabad

تیری باتوں میں اب وہ مٹھاس نظر آتی نہیں
دل میں تیرے ملن کی اب پیاس نظر آتی نہیں

دو دن کی دوری نے مجھ کو تو غیر بنا ڈالا
دوری اک پل کی مجھے تو راس نظر آتی نہیں

تُو تو کہتی ہے میں بدلی نہیں تیرا خیال یے
پھر کیوں تو مجھ کو میرے پاس نظر آتی نہیں

کر کے بات اب تو مجھے تجھ سے چین آتا نہیں
تجھ کو تو یہ میری بات بھی خاص نظر آتی نہیں

پہلے کی طرح دیر تک وہ بات نہیں کرتا ساجد
اب اس کے انداز میں کوئی آس نظر آتی نہیں

Rate it:
Views: 363
04 Jan, 2010
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets