تیری جیت ھو چکی ھے
میری ھار بن کر آ جا
تجھے واسطہ ھے وفا کا
میری چاھت بن کر آ جا
میری زندگی ھے خزاں
تو بہار بن کر آجا
میرا دل دھڑکتا ھے
میری دھڑکن بن کر آ جا
تجھے پیار کی قسم ھے
میرا پیار بن کر آ جا
میری بے قراری کا توں
میرا قرار بن کر آ جا
تیرے انتظار میں ھوں
میری شام بن کر آ جا