تیرے شھر میں آ جاؤ تو

Poet: Ayesha khan By: Ayesha khan, D,pakistan

تیرے شھر میں آ جاؤ تو
کس نام سے تیرا پتا دو
تیری وفاوں کا پتا دو یا
تیری محبت کے دیوانے پن کا
تیری چاھتوں کا پتا دو یا
تیری بے انتھا عاشقی کا
تیرے خلوص کا پتا دو یا
تیری خوبصورت آنکھوں کا
تیری سچای کا پتا دو یا
تیرے دل میں چھپے درد کا
تیری مسکراھٹ کا پتا دو یا
تیرے ساتھ ھوے دھوکے کا
تو ھی بتا ایش تیرا کیا پتا دو

Rate it:
Views: 530
02 Jan, 2016