جب سے اس کا دیدار ہو گیا ہے

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birmingham

جب سے اس کا دیدار ہو گیا ہے
میرے ذہن پر وہ سوار ہو گیا ہے

جو روکھے لہجے میں بات کرتا تھا
اب وہی اپنا یار ہو گیا ہے

وہ کئی سال میرے جذبات سے کھیلتا رہا
اب اسے مجھ س پیار ہو گیا ہے

وہ جو سب کو درد دل کی دوا دیتا تھا
سنا ہے اب وہ بیمار ہو گیا ہے

نہ جانے کب اس کیس کی سماعت ہو گی
پیار کا مقدمہ عدالت میں دائر ہو گیا ہے

Rate it:
Views: 555
07 Feb, 2011