کبھی ورد ترے نام کا کبھی پرستش تری یادوں کی اب اس کے علاوا کرنا کیا جب زندگی پیار کے نام لکھ دی تو جینا کیا اور مرنا کیا دیوانے کب درتے ہیں دنیا میں بدنامی سے کسی نے سچ ہی کہا ہے روپ کہ جب پیار کیا تو ڈرنا کیا