جس شخص کی زندگی ہی تم سے ہو
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaسامنے رہ کر خود کو کیسے جدا کرتے ہو
میری محبت پے تم کیسے سوال کرتے ہو
دل ، دل تو تمہارا ہی ہیں لکی
پھر تم اسے کیوں برباد کرتے ہو
کاغذ کی کشتی کو جان بوجھ کر
کیوں پانی میں سوار کرتے ہو
آنکھیں تو کب کی پتھر ہو گئی انتظار میں
تم کیوں ُاسے بار بار رونے پے مجبور کرتے ہو
جس شخص کی زندگی ہی تم سے ہو لکی
تم ُاسی سے راستہ بدلنے کی بات کرتے ہو
More Love / Romantic Poetry






