جنون ختم ہوا دل کا سکون ختم ہوا اب کوئی آرزو ہے اور نہ کوئی حسرت ہے ملال ختم ہوا اور حزون ختم ہوا جنون ختم ہوا دل کا سکون ختم ہوا