جو تیرے پیار کے دریا کشید ہو جائیں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Karachi

جو تیرے پیار کے دریا کشید ہو جائیں
مری حیات کے منظر جدید ہو جائیں

تمہاری چشمِ محبت کی اک جھلک سے یہاں
گلاب لمحوں سے سب مستفید ہو جائیں

Rate it:
Views: 258
03 Jun, 2023
More Love / Romantic Poetry