جو میرےپیار کا حسیں پیکر ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جومیرے پیار کا حسیں پیکر ہے
وہی مجھےکہتا ہے تو پتھر ہے

پیارنگر کوجانے والے پردیسی
یہ سفرکانٹوں بھری راہ گزرہے

تنہا جو راہ بڑی پرخطر ہےلیکن
ساتھی ہو ساتھ توپیاراسفرہے

مجھےپتھرکہنےوالےکوکیاخبر
اصغر کوئی پتھر نہیں گوہر ہے

Rate it:
Views: 501
23 Jan, 2013