حوصلہ چھوڑ گیا ساتھ نبھانے والا جانے کس سمت گیا آج وہ جانے والا آج پھر آنکھ میں آئے ہزاروں آنسو آج پھر یاد وہ آیا ہے بھلانے والا اب کہیں جا کے میرے زخم بھرے ہیں دیکھو اب کہیں لوٹ کے آ جائے نا جانے والا