خدا کے لیے اپنا بنا لیجیے مجھے
نہیں تو زندہ دفنا دیجیے مجھے
میں نے بھی جرم الفت کیا ہے
کسی دیوار میں چنوا دیجیے مجھے
تمہاری نظر میں گر مجرم ہوں
پھرکڑی سے کڑی سزا دیجیےمجھے
مجھےاپنےپہلومیں پاؤگے
سچے دل سے صدادیجیےمجھے
اگر اصغر سے محبت نہیں رہی
تو اپنے دل سے بھلا دیجیےمجھے