خیالوں جیسی

Poet: By: Asif Muhammad Khan, merano

زلف رات سی
ہے رنگت ہے اجالوں جیسی

پر طبعیت ہے وہی
بھولنے والوں جیسی

ڈھونڈتا ہوں لوگوں میں شباہت اس کی
کہ وہ خوابوں میں بھی لگتی ہے خیالوں جیسی

Rate it:
Views: 687
30 Apr, 2009