دسمبر

Poet: اکبر ہانی By: اکبر ہانی, پاکپتن شریف

نجانے کس بہار کا کیا تھا ذکر انہوں نے؟
نجانے کون ساساون میرا دامن بھگوے گا؟

نجانے کس دسمبر میں پڑے گی زور کی گرمی؟
نجانے کب میرا دل تیرے آنچل میں سوے گا؟

 

Rate it:
Views: 443
23 Nov, 2013