دل سے تمہاری یاد نکالی نہیں جاتی
Poet: UA By: UA, Lahoreدل مانگ لو، یا جان لو، انکار نہ ہوگا
ہم سے تمہاری بات تو ٹالی نہیں جاتی
کر دیکھی ہیں جناب ! تدابیر بے شمار
دِل سے تمہاری یاد نکالی نہیں جاتی
اپنے لئے پانا جِسے ممکن نہیں ہوتا
ہم سے وہ آرزو کبھی پالی نہیں جاتی
More Love / Romantic Poetry






