دوست ہوتےہیں دوستی نبھانےکےلیے
آنسو ہوتےہیں یارکی خاطر بہانے کےلیے
زندگی میں کچھ ایسےپیارےلوگ ملتےہیں
اک مدت لگتی ہے انہیں بھلانے کے لیے
کوئی پریم کہانی لکھنےسےقبل سوچ لینا
کردار ضروری ہوتےہیں افسانےکےلیے
زندگی میں کبھی آندھیاں کبھی طوفاں
دل میں فکر رہتی ہےآشیانے کے لیے
مذاق ہی مذاق میں اسےخفاکرتارہتاہوں
کئی سرپھرے یار ہوتےہیں منانےکےلیے