زندگی میں پہلی بار کسی سے بچھڑا ہوں ایسے
منزل کی تلاش میں بھٹکتا ہوکوئی مسافرجیسے
میرےاداس دل کو اس کےپیار کا سہارا نہیں رہا
سوچتےہیں اب اس بن ہم جی سکیں گے کیسے
دنیا میں ہزاروں لوگ جیتےہیں کسی کہ پیا ربنا
ہم بھی یہ مختصرسی زندگی بسرکر لیں گےویسے
اس جہاں میں کسی محبوب کا دل جیتنے کےلیے
بینک میں ہونے چاہیے رقیبوں سےزیادہ پیسے