مانگی خوشی تو رنج کے افسانے مل گئے مجھ کو مرے ہی درد کے ویرانے مل گئے پائی ہے اک گناہ کی سب سے بڑی سزا اس کی نظر کے مجھ سے جو پیمانے مل گئے