سب کی آس ہوں

Poet: ناصر دھامسکر-مجگانوی By: Nasir Ibrahim Dhamaskar, Ratnagiri

سب کی آس ہوں
ہاں میں خاص ہوں
گھر کا کام بھی
کرنے پاس ہوں
مہماں یا بچے
بنتی سانس ہوں
ہو تعریف یوں
اچھی ساس ہوں
کہلاتی بہو
روشن عکس ہوں
ناصر رسم ہے
جانے داس ہوں

Rate it:
Views: 778
16 Jan, 2021